Manzar Ansari

Add To collaction

14-Feb-2022-تحریری مقابلہ کہکشاں

مضوع    کہکشاں۔۔۔۔۔


اردو مقابلہ۔۔۔


کہکشاں کی مانند ہے۔
میرا گھر ہر طرف پیار کی بارش ہوتی ہے ۔

جس طرح پھولوں سے چمن مہکتا ہے ۔

اسی طرح میرا گھر محبت سے مہکتا رہتا ہے ۔۔

فکر، پروا، ہمدردی ،

یہ کچھ چیزے ہے ۔

جو میرے چمن کو کہکشاں بناتی ہے ۔

بہن بھائیوں کا پیار ۔جھگڑا ۔
بھائی کے کپڑے پہنتی ہو میں ۔

نئے  کپڑے اس کے پہنے سے پہلے میں پہن کے فوٹو کے کے لیتی ہوں ۔

اُسے پتہ ہی نہیں چلتا ۔

بہُت ساری مستیاں بہُت ساری شرارتیں ۔۔۔

ایسے شرارتیں جو رُلائے بھی اور حسائے بھی ۔۔

پاپا سے اُن کی شادی کی باتیں پوچھنا ۔پاپا جب آپکی اور امی کی شادی ہوئی تھی ۔

تب دولہا بنے ہوئے آپ اچھے لگ رہے تھے ۔

يا دلہن بنائی عمی ۔۔۔

ایسی ایسی باتیں ۔۔

بھائی کے بچپن کے فوٹوں ،

جسمیں وہ ننگا ہوتا سبھی کو دکھاتے ہے ۔۔۔

بہُت پیارا ہے میرا پریوار ۔۔۔



Muntaha siraj

   7
5 Comments

Zahoor Ahmed

16-Feb-2022 08:39 PM

Bhoot Achaa hai . Imla 2 jagaah sahi nahee ya Jaan bhuuj kar likha hai. Baqeee very nice

Reply

Dua Abbas

15-Feb-2022 06:47 AM

Good

Reply

fiza Tanvi

15-Feb-2022 06:41 AM

Nicr

Reply